عالمی برادری انٹرنیٹ پر نفرت انگیز مواد اور انتہاپسندی کو روکنے کیلئے اقدامات کرے، وزیراعظم
👁️ 145 بار دیکھا گیا
عالمی برادری انٹرنیٹ پر نفرت انگیز مواد اور انتہاپسندی کو روکنے کیلئے اقدامات کرے، وزیراعظم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے انٹرنیٹ پرنفرت انگیز مواد، انتہاپسندی کو روکنے کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر عالمی رہنما فیصلہ کریں اس کیخلاف ایکشن لینے کا تویہ مسئلہ حل ہو جائے، گزشتہ روز کینیڈین چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے قتل پرعوام حیران ہے، اس حملے کیخلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ نفرت انگیز ویب سائٹس ہیں جو انسانوں میں نفرت پیدا کرتی ہیں، ان ویب سائٹس کے خلاف بین الاقوامی کارروائی ہونی چاہیے، کینیڈا کے وزیراعظم سے یہ معاملہ اٹھایا ہے، کینیڈین وزیراعظم آن لائن نفرت اور اسلاموفوبیا سے لڑنےکی اہمیت سمجھتا ہے۔
وزیراعظم نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری انٹرنیٹ پر نفرت انگیز مواد، انتہاپسندی کو روکنے کیلئے اقدامات کرے، اگر عالمی رہنما فیصلہ کریں اس کیخلاف ایکشن لینے کا تویہ مسئلہ حل ہوجائے، اہم بات یہ ہے مغربی ممالک کے سربراہان اس مسئلے کو سمجھتے نہیں ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 221 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C