عراق: کرکوک میں داعش کا حملہ، 13 پولیس اہلکار ہلاک، 2 زخمی
👁️ 22 بار دیکھا گیا
عراق: کرکوک میں داعش کا حملہ، 13 پولیس اہلکار ہلاک، 2 زخمی
بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے صوبے کرکوک میں داعش تنظیم کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں میں وفاقی پولیس کے متعدد اہل کار ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ یہ بات عراقی سیکورٹی فورسز کے میڈیا سیل نے اتوار کے روز ٹویٹر پر ایک مختصر بیان میں بتائی۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق تل سطیح گاؤں میں داعش تنظیم کے اس حملے میں مارے جانے والے پولیس اہل کاروں کی تعداد 13 ہے جب کہ 2 اہل کار زخمی بھی ہوئے۔
ذرائع نے واضح کیا کہ مذکورہ گاؤں تک جانے والا راستہ مکمل طور پر بند ہے اور معاون فورسز وہاں پہنچنے سے قاصر ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7404 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5121 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C