عمران خان آپ مجھے گرفتار نہیں کر سکتے: حمزہ شہباز
👁️ 209 بار دیکھا گیا
عمران خان آپ مجھے گرفتار نہیں کر سکتے: حمزہ شہباز
لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شبہاز نے کہا ہے کہ آج کسی کی جیت یاہارنہیں ہوئی، قوم میں شعور بیدار ہوا ہے.
ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنی رہائش گاہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا کہ ہمارے کارکن قوم کا سرمایہ ہیں.
انھوں نے مزید کہا کہ کارکنان سیسہ پلائی دیوارکی طرح یہاں کھڑے رہے، ن لیگی کارکنان میرا خاندان ہیں، شہباز شریف اور نوازشریف نے قانون کی پاسداری کی.
انھوں نے کہا کہ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں، حکم نامہ میرے پاس ہے، آپ اور مجھے مل کر قانون کا احترام کرنا چاہیے، عمران خان! کھلے الفاظ میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں، آپ مجھے گرفتارنہیں کرسکتے.
اپوزیشن لیڈر، پنجاب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کوبلایا صاف پانی کیس میں، گرفتار آشیانہ میں کیا، شہباز شریف سرخرو ہوئے، ایک پائی کی کرپشن ثابت نہ ہوئی، کسی نے طنز کیا کہ بیسمنٹ اور کسی نے کہا کہ بچوں کی آڑ میں چھپا ہوں.
اللہ نے 20 سال بعد اولاد دی، اس کی لندن میں سرجری تھی، عدالت کی مہلت سے ایک دن پہلے لندن سے واپس پاکستان آگیا تھا، نیب کےطلب کرنے پر پیش ہوتا رہا، ایسی کیا ایمرجنسی تھی کہ دیواریں پھلانگ کر اندر آئے.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C