عوام نے نئے پاکستان کیلئے ووٹ دیا، اب بھکتے: شاہد خاقان عباسی
👁️ 124 بار دیکھا گیا
عوام نے نئے پاکستان کیلئے ووٹ دیا، اب بھکتے: شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں عوام نے نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا، اب بھکتے۔ حکومت اگر آٹا دے نہیں سکتی تو شرمندہ تو ہوجائیں۔ احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 فروری تک توسیع کردی۔
احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ایل این جی ریفرنس پرسماعت کی، مفتاح اسماعیل حاضری سے استثنی کے باعث پیش نہ ہوئے، عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 فروری تک توسیع کردی۔
دیگر ملزمان کوحاضری یقینی بنانے کیلئے ایک کروڑروپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
میڈیا سے گفتگومیں شاہد خاقان عباسی پارٹی سے ناراضی کی تردید کی، آٹے کے بحران پربولے کہ نیا پاکستان ہے، لوگ روٹی کھانا چھوڑدیں تو مسئلہ ہی ختم ہوجائے حکومت اپنی ناکامی پرشرمندہ بھی نہیں۔
سابق وزیراعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ بدقستمی سے اسمبلی چل ہی نہیں رہی، صرف ایک بل بڑی مشکل میں منظور ہوا۔ الیکشن کمیشن کے ارکان کی تعیناتی پر بیٹھ کر بات کرنا اچھا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈی آئی خان : درابن تھانے پر حملے کی کوشش ناکام، مسلح حملہ آور فرار
06/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C