فلمی سین کی نقل کرتے ہوئے نرس نے دوست کو قتل کردیا
👁️ 161 بار دیکھا گیا
فلمی سین کی نقل کرتے ہوئے نرس نے دوست کو قتل کردیا
میسوری (نیوز ڈیسک) امریکا میں فلمی سین کی نقل کرنے کے دوران کھیل ہی کھیل میں نشے میں دھت نرس نے اپنے بوائے فرینڈ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں 37 سالہ نرس نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر اپنے بوائے فرینڈ کے سر پر گولی مار دی جس کے نتیجے میں 36 سالہ ڈیوڈ ڈالٹن موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
نرس کلیشہ پیٹرسن نے تفتیش کے دوران بتایا کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ فلم دیکھ رہی تھی اور دونوں نشے میں تھے، اسی دوران ڈیوڈ نے ایک فلمی سین کی نقل کرنے کا اصرار کیا اور سین کی اداکاری کے دوران گولی چل گئی۔
ملزمہ نے ریسکیو ٹیم کو فون کیا تاہم امدادی ٹیم کے پہنچنے سے پہلے ہی ڈیوڈ ڈالٹن زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہلاک ہوگئے، پولیس نے ملزمہ کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور قتل کے الزام کی دفعات کے تحت حراست میں لے لیا، ملزمہ کے کمرے سے شراب کی بوتل، پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 299 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4811 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3571 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3416 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C