فیس بک انتظامیہ نے ایک دفعہ پھر “ڈیلی اردو” کا آفیشل پیج بلاک کردیا
👁️ 51 بار دیکھا گیا
فیس بک انتظامیہ نے ایک دفعہ پھر “ڈیلی اردو” کا آفیشل پیج بلاک کردیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرئیل کے مظالم دنیا کے سامنے لانے والے ہرادارے ہر تنظیم اور ہر شخص کے خلاف اقدامات دیکھنے میں آئے ہیں، حالیہ ڈیلی اردو کے فیس بک پیج کو بھی کشمیریوں اور فلسطیوں کے مظالم دنیا کے سامنے لانے کی پاداش میں بلاک کردیا گیا۔
فیس بک انتظامیہ کی طرف سے کسی پیشگی وارننگ کے بغیر ہی اس کا فین پیج بلاک کردیا حالانکہ اس کے فالورز کی تعداد تقریبا 26 ہزار کے لگ بھگ تھی۔ فیس بک کی جانب سے اس اقدام کا کوئی جواز نہیں بتایا گیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ماہ مارچ، اپریل میں بھی “ڈیلی اردو” کے بیج کو بلاک کردیا گیا تھا۔
تاہم یہ واضح ہے کہ ڈیلی اردو کے صفحے کی بندش کے پیچھے بھارتی اور اسرائیلی لابی کارفرما ہے جوکہ اپنے خلاف ہونے والی تنقید کو برداشت نہیں کرتی اور اپنے مخالفین کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنارہی ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 شہری زخمی، عرب ممالک کی شدید مذمت
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26278 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11815 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5101 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C