قاتلانہ حملے میں زخمی ڈپٹی کسٹم کلکٹر ڈاکٹر عبدالقدوس شیخ انتقال کرگئے
👁️ 132 بار دیکھا گیا
قاتلانہ حملے میں زخمی ڈپٹی کسٹم کلکٹر ڈاکٹر عبدالقدوس شیخ انتقال کرگئے
کراچی (ڈیلی اردو) کوئٹہ میں اسمگلرز کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونے والے ڈپٹی کلیکٹرکسٹم عبدالقدوس انتقال کرگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کلیکٹر عبدالقدوس شیخ کو چار روز قبل سریاب روڈ پر مسلح افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جنہیں تشویشناک حالت میں کراچی کے سی ایم ایچ میں منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ آج دوران علاج دم توڑ گئے ہیں۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی کلیکٹر کسٹم عبدالقدوس شیخ پر حملہ کرنے والے اسمگلر کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں صادق، طوفان اور احمد شاہ شامل ہیں۔
خیال رہے کوئٹہ میں 2 جولائی کی رات کارروائی سے واپسی پر انھیں نشانہ بنایا گیا، محکمہ انکے اہل خانہ کے ساتھ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5089 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C