قبائلی عوام دہشت گردوں کے سہولت کاروں پر نظر رکھیں: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ
👁️ 61 بار دیکھا گیا
قبائلی عوام دہشت گردوں کے سہولت کاروں پر نظر رکھیں: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی + میران شاہ (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی عمائدین سے ملاقات میں بارودی سرنگوں کے حالیہ واقعات کا ذکر کیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ قبائلی عوام دہشت گردوں کے سہولت کاروں پر نظر رکھیں، سیکیورٹی فورسز اور مقامی آبادی کے باہمی تعاون سے ہی شرپسندوں کا خاتمہ ممکن ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میران شاہ کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے ضلع شمالی اور جنوبی وزیرستان کے قبائلی عمائدین سے بات چیت بھی کی۔
آرمی چیف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باڑ لگانے سے سرحد پار سے دہشتگردی کے واقعات میں کمی آئی، پاکستان میں امن افعانستان کے امن سے جڑا ہے، ہم چاہتے ہیں افغانستان میں امن قائم ہو۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بزرگ قبائلی مشران نوجوانوں کی رہنمائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں، بزرگوں کی دانشمندی، تجربے اور نوجوانوں کے جوش اور صلاحیت کا ملاپ کامیابی کا ذریعہ ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی مشران نے آرمی چیف کو سیکیورٹی فورسز کی حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو پرانی کشیدگی دوبارہ جنم لے سکتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ
16/June/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
روس کے حملے میں کییف کا ہزار سالہ مذہبی ورثہ بھی نشانہ بن گیا
16/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
چین کی بڑھتی فوجی طاقت پر دنیا میں تشویش
16/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4557 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C