قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن جنگ کی صف میں آ گیا، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای
👁️ 49 بار دیکھا گیا
قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن جنگ کی صف میں آ گیا، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر سوئیڈن جنگ کی صف میں آ گیا ہے۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایک بیان کے ذریعے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ تمام اسلامی اسکالرز متفق ہیں کہ قرآن کی بے حرمتی کرنے والے سخت سزا کے مستحق ہیں۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے مطالبہ کیا ہے کہ سوئیڈش حکومت مجرموں کو اسلامی ممالک کے عدالتی نظام کے سپرد کرے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں کی حمایت کر کے سوئیڈن مسلم دنیا کے خلاف جنگ میں آ گیا ہے۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا یہ بھی کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں نے مسلم دنیا میں اپنے لیے نفرت و دشمنی کے جذبات پیدا کر لیے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5087 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C