قطر کا اسرائیل پر حماس کے ساتھ امن ’معاہدے میں تاخیر‘ کرنے کا الزام
👁️ 387 بار دیکھا گیا
قطر کا اسرائیل پر حماس کے ساتھ امن ’معاہدے میں تاخیر‘ کرنے کا الزام
دوحہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) قطر کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان مجوزہ معاہدہ ’میز پر موجود ہے‘ تاہم اس کا جواب دینا۔۔۔ یا نہ دینا اسرائیل پر منحصر ہے۔‘
منگل کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر ماجد الانصاری کا کہنا تھا کہ دوحہ سے مذاکرات کو کہیں اور منتقل کرنے کی باتیں اسرائیل کے ’پینترے ہیں جس کا مقصد معاہدے میں تاخیر کرنا ہے۔‘
’میں نہیں سمجھتا کہ بین الاقوامی برادری احمق ہے، ہمیں معلوم ہے کہ ان پینتروں کا مطلب کیا ہے۔‘
ڈاکٹر ماجد انصاری کا مزید کہنا تھا کہ ’ابھی سب سے اہم چیز یہ ہے کہ اسرائیلیوں کو مجوزہ معاہدے کا جواب دینا ہوگا۔‘
’ماضی میں وہ اس (مجوزہ معاہدے) پر رضامندی کا اظہار کر چکے ہیں اور اب اس سے مُکر گئے ہیں۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C