لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جعلی لڑائی دکھانے کی بڑی سازش بے نقاب ہوگئی
👁️ 156 بار دیکھا گیا
لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جعلی لڑائی دکھانے کی بڑی سازش بے نقاب ہوگئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر پر ظلم و بربریت سے توجہ ہٹانے کی ایک اور بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی ہے۔ بھارتی فوج نے ایل او سی پر جعلی لڑائی دکھانے کی تیاری کرلی۔
مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت سے توجہ ہٹانے کی بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی ہے جس کے مطابق بھارتی فورسز نے اپنے زیر تسلط علاقے میں خود ساختہ جھڑپ کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔
بھارتی فوج نے ایل او سی اور ایل اے سی پر جعلی لڑائی دکھانے کی تیاری کی ہے جس کے مطابق بھارتی زیر تسلط علاقے میں چیک پوسٹ بنا کر پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارت نے پاکستان پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگانے کیلئے سازش تیارکی ہے۔ اس جعلسازی کے ذریعے بتایا جائے گا کہ بھارت نے جوابی کارروائی کی اور مودی سرکار بھارتی میڈیا کے ذریعے ڈرامہ سچا ثابت کرنے کی کوشش کرے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C