لاڑکانہ میں باجوڑ کے 3 مزدوروں کے قتل میں ملوث چار ملزمان گرفتار
👁️ 145 بار دیکھا گیا
لاڑکانہ میں باجوڑ کے 3 مزدوروں کے قتل میں ملوث چار ملزمان گرفتار
لاڑکانہ (ڈیلی اردو) لاڑکانہ میں باجوڑی مزدوروں کےقتل میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایس ایس پی کے مطابق گرفتار ملزمان میں عرفان کیہر، ساجد آگانی، عبدالرزاق اور لقمان شامل ہیں، پانچویں ملزم بادشاہ شیخ کی گرفتاری کے لیےچھاپےمارےجارہےہیں۔
ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جیوفینسنگ اور سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان سندھ میں لسانی فسادات کرانے کی سازش کررہےتھے۔
ایس ایس پی کا مزید کہنا ہے کہ ڈی آئی جی لاڑکانہ نے پولیس پارٹی کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ 13فروری کو باجوڑ سے تعلق رکھنے والے تین مزدوروں کو قتل کردیا گیا تھا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا تھا کہ مقتول محنت کشوں کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ ان کے بچوں کے تعلیمی اخراجات بھی سندھ حکومت برداشت کرے گی
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 278 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 360 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 707 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 618 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 230 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8964 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4815 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C