لاہور: اسلام قبول کرنے پر بھائی نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، ملزمان گرفتار
👁️ 143 بار دیکھا گیا
لاہور: اسلام قبول کرنے پر بھائی نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، ملزمان گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پولیس لاہور شارق جمال خان نے بتایا کہ انویسٹی گیشن پولیس ٹیموں نے اندھے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ نے بہن اور بہنوئی کے دوہرے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم منشاء مسیح نے اپنے ساتھی قاسم کے ساتھ مل کر بہن پروین اور بہنوئی حبیب کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا، مقتول حبیب نے پروین بی بی سے اس کے گھر والوں کی مرضی کے بغیر شادی کر لی تھی اور بعد میں دونوں مسلمان ہو گئے تھے۔
https://twitter.com/InvPoliceLahore/status/1358831461831479296?s=19
ملزمان نے میاں بیوی کو کھیتوں سے گھر آتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، ملزم منشاء کو اپنی بہن پروین بی بی کی پسند کی شادی کرنے اور پھر مسلمان ہونے کا رنج تھا۔
ڈبل مرڈر، اندھے قتل اور ہاؤس رابری کے 5مختلف مقدمات میں ملوث8 ملزمان گرفتار۔(Part 2)@IGP_Punjab @CcpoLahore @DIGOpsLahore @RashidHadayat92 @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @Lahorepoliceops @InvPoliceLahore @PSCAsafecities @PoliceAwam pic.twitter.com/hKuYyiHVsR
— Investigation Police Lahore (@InvPoliceLahore) February 8, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9098 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5063 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C