لاہور: انار کلی دھماکے میں ملوث دو مبینہ دہشت گرد ہلاک
👁️ 23 بار دیکھا گیا
لاہور: انار کلی دھماکے میں ملوث دو مبینہ دہشت گرد ہلاک
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے انار کلی دھماکے میں ملوث دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ڈیلی اردو کے مطابق کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بتایا کہ انار کلی دھماکے میں ملوث گرفتار دہشتگردوں کو اسلحہ اور بارودی مواد کی ریکوری کے لئے بادامی باغ کے علاقے کھوکر پنڈ لے جايا جا رہا تھا۔
تاہم دہشتگردوں کے ٹھکانے پر پہنچتے ان کے 4 ساتھیوں کی جانب سے فائرنگ کر دی گئی۔
دہشتگردوں کے ساتھیوں کی فائرنگ سے دونوں گرفتار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں میں عبدالرزاق اور ثناءاللہ شامل ہیں۔
واضح رہے کہ انار کلی دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ 26 زخمی ہوئے تھے۔
تاہم حملے کی ذمہ داری علیحدگی پسند تنظیم بلوچ نیشنل آرمی کی جانب سے قبول کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3371 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C