لاہور میں بدبخت بیٹے نے جائیداد تنازع پر ماں، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا
👁️ 74 بار دیکھا گیا
لاہور میں بدبخت بیٹے نے جائیداد تنازع پر ماں، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا
لاہور (اے ڈی شہزاد) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بدبخت بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر اپنی ماں ،بھائی اور بھابھی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
تفصیلات کے مطابق جائیداد کے بٹوارے پر جھگڑے کے باعث قتل کی اندوہناک واردات نشتر کالونی کے ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی، ملزم محمد علی نے اپنی 55 سالہ ماں گلشن بی بی، 40 سالہ بھائی حماد اور 39 سالہ بھابھی لبنیٰ بی بی کو گولیاں ماریں۔
فائرنگ کے وقت ملزم کی بھابھی لبنیٰ نے بھاگ کر جان بچانے کی کوشش کی لیکن ملزم نے پیچھے پہنچ کر گھر کے گیراج میں قتل کردیا، مقتول میاں بیوی کے پانچ بچے ہیں۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور فرانزک کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، شواہد اکٹھے کیے اور لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، جلد ملزم کو گرفتار کرلیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3274 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1899 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C