لاہور میں پولیس موبائل کی ٹکر سے پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی شہریار علی جاں بحق
👁️ 257 بار دیکھا گیا
لاہور میں پولیس موبائل کی ٹکر سے پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی شہریار علی جاں بحق
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پولیس موبائل کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا، اہل علاقہ نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔ پولیس اہلکار موقع سے فرارہو گئے۔ پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
افسوسناک واقعہ بادامی باغ میں پولیس کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے 22 سالہ نوجوان شہر یار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی پولیس کی روایتی بے حسی اور غیر ذمہ داری کی بھینٹ چڑھ گیا۔شہریار کو دوستوں کے ساتھ جاتے پولیس نے روکا، نہ رکنے پر موٹر سائیکل کو ٹکر ماری۔ شہر یار علی موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، دوست فیضان شدید زخمی ہوا۔
موٹرسائیکل کو ٹکر مارنے والے پولیس اہلکار اس طرح بدحواسی میں وہاں سے فرار ہوئے کہ سرکاری رائفل بھی وہیں ہی گِر گئی۔
ایس پی سٹی ڈیژن سید غضنفر علی شاہ موقع پر پہنچے اور انصاف کی یقین دہانی کرائی۔ اہل علاقہ اور ورثا 3 گھنٹے تک سراپا احتجاج رہے جس کے بعد پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 210 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4812 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3446 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C