لاہور میں گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحق
👁️ 197 بار دیکھا گیا
لاہور میں گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحق
لاہور (ڈیلی اردو) پبجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے مغلپورہ میں گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چالیس سالہ عامر موٹر سائیکل پر صدر بازار کی طرف جارہا تھا کہ مغلپورہ میں گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے پتنگ کی ڈور پھرنے سے شہری کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جاں بحق شہری کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے جبکہ واقعے پر سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پابندی کے باوجود پتنگ بازی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں،پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C