لاہور کے علاقے داتا دربار سے تحریک طالبان پاکستان کا اہم رکن گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
لاہور کے علاقے داتا دربار سے تحریک طالبان پاکستان کا اہم رکن گرفتار
لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے داتا دربار میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنطیم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اور پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے گزشتہ رات لاہور کے مختلف مقامات پر مشتبہ افراد کی اطلاعات پر کومبنگ آپریشن کئے۔ اس دوران داتا دربار کے قریب سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشتگرد عتیق اللہ کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے، جس کو گزشتہ رات داتا دربار سے سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن کے دوران دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔
ترجمان کا کہنا تھاکہ مبینہ دہشت گرد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کیا گیا ہے جبکہ مبینہ دہشت گرد کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: “تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا”
28/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4638 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C