09/December/2019

لاہور ہائیکورٹ: مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے دائر درخواست خارج

👁️ 86 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لاہور ہائیکورٹ: مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے دائر درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ: مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے دائر درخواست خارج

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار مسترد کر دی گئی، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے.

فاضل عدالت نے وفاقی حکومت کو مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر 7 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C