لبنان میں اسرائیلی پیش قدمی، فرانس نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
👁️ 408 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی پیش قدمی، فرانس نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
پیرس (ڈیلی اردو) فرانس نے لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے اتوار کے روز ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا، ’’لبنان میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے جاری رہنے اور لبنانی علاقے پر مسلسل بڑھتے ہوئے قبضے کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔‘‘
اسرائیلی فوج نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ حزب اللہ کے ٹھکانوں کے خلاف اپنی کارروائیاں مزید تیز کرے گی۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے جنوبی لبنان میں واقع تاریخی بیفورٹ قلعے پر بھی قبضہ کر لیا ہے، جو ایک اہم اسٹریٹیجک مقام سمجھا جاتا ہے۔
فرانسیسی وزیر خارجہ کے مطابق یہ پیش رفت خطے میں کشیدگی میں مزید اضافے کا سبب بن رہی ہے، اسی لیے انہوں نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی۔
انہوں نے کہا کہ فرانس اسرائیل کےحقِ دفاع کو تسلیم کرتا ہے، خاص طور پر ایران کی حمایت یافتہ
حزب اللہ کے حملوں کے خلاف، تاہم موجودہ صورتحال کو کسی بھی طرح درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔
ژاں نوئل بارو نے اسے ایک سنگین غلطی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بھی قرار دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C