لندن میں چاقو زنی سے 2 نوجوان ہلاک، 8 افراد گرفتار
👁️ 35 بار دیکھا گیا
لندن میں چاقو زنی سے 2 نوجوان ہلاک، 8 افراد گرفتار
لندن (ڈیلی اردو) برطانوی دارالحکومت میں 24 گھنٹوں کے دوران چاقو زنی سے 2 نوجوانوں کو قتل اور 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن میں 24 گھنٹوں کے دوران چاقو کے حملوں سے 2 نوجوانوں کو قتل کیا گیا۔ پولیس نے چاقو زنی کی وارداتوں کے بعد 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق لندن کے علاقے ہیز میں 15 سالہ نوجوان کو نا معلوم مسلح شخص نے چاقو کا وار کر کے ہلاک کیا جبکہ اسٹریتھم کے علاقے میں ایک اور نوجوان پر چاقو سے حملے کئے گئے۔ پولیس نے ہیز میں 2 مشتبہ افرادکو جبکہ اسٹریتھم سے 6 کو حراست میں لیا ہے۔
لندن پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال میں اب تک صرف لندن میں 50 افراد کو قتل کیا جاچکا ہے، جن میں سے بیشتر افراد کو چاقو حملوں میں ہلاک کیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 246 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2467 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C