14/March/2023

متحدہ عرب امارات میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے

👁️ 34 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
متحدہ عرب امارات میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے

متحدہ عرب امارات میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے

دبئی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع افغانستان کا قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اس بات کی تصدیق وزارتِ اطلاعاتِ امارتِ اسلامیہ افغانستان کی جانب سے کی گئی ہے۔

اماراتِ اسلامیہ افغانستان کے مطابق عبدالرحمٰن فدا دبئی میں افغانستان کے قائم مقام قونصلر تعینات کیے گئے ہیں۔

اماراتِ اسلامیہ افغانستان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دبئی قونصل خانے کا کنٹرول حاصل کرنا طالبان حکومت کی سفارتی کامیابی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C