محرم الحرام: سندھ میں 137 علما کرام اور ذاکرین پر پابندی عائد
👁️ 56 بار دیکھا گیا
محرم الحرام: سندھ میں 137 علما کرام اور ذاکرین پر پابندی عائد
کراچی (ڈیلی اردو) محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام میں امن و امان قائم کرنے کے لیے آئی جی کی سفارش پر کراچی سمیت 11 اضلاع کے 137 علما کرام و ذاکرین کی تقاریر اور سفر پر پابندی عائد کردی۔
آئی جی سندھ کی جانب سے خط میں لکھا گیا ہے کہ سندھ بھر کے 11 اضلاع کے 137 علمائے کرام اشتعال انگیز تقاریر سمیت نقص امن کیلئے خطرہ ہیں لہذا محرم الحرام کے مہینے میں ان علما کرام پر پابندی لگائی جائے۔
محکمہ داخلہ سندھ نے آئی جی کی سفارش پر محرم الحرام کے دوران علما کرام پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق سندھ بھر کے 11 اضلاع کے 137 علمائے کرام پر سفری پابندی بھی لگائی گئی ہے۔
کراچی کے اضلاع ملیر، ایسٹ کے 14 علمائے کرام پر پابندی لگائی گئی ہے اس کے علاوہ جیکب آباد، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، لاڑکانہ، حیدرآباد، نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام پر پابندی سفری پابندی لگادی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5087 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C