مدارس کیخلاف کارروائیوں پر چُپ نہیں رہیں گے، مذمت کرینگے: مولانا فضل الرحمٰن
👁️ 104 بار دیکھا گیا
مدارس کیخلاف کارروائیوں پر چُپ نہیں رہیں گے، مذمت کرینگے: مولانا فضل الرحمٰن
بنوں (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس کے خلاف کارروائیوں پر چُپ نہیں رہیں گے۔
بنوں میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ یہ حکومت خاص ایجنڈے کے تحت لائی گئی ہے، بھارتی پائلٹ کی رہائی سے 12 گھنٹے پہلے ہی امریکا نے کہہ دیا تھا خوشخبری دیں گے، توہین رسالت کیس میں آسیہ مسیح کو بھی یورپ کے دباؤ میں رہا کیا گیا، اب نیشنل ایکشن پلان کو حرکت میں لا رہے ہیں اور مدرسوں پر چھاپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، اگر مدرسوں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری رہا تو ہم مذمت کریں گے۔
مولانا فضل الرحمان نے فیصل واوڈا اور فیاض الحسن چوہان کے حالیہ متنازع بیانات کے بارے میں کہا کہ ہندو برادری کے خلاف بات پر استفی طلب کیا جاتا ہے، لیکن اللہ کے خلاف بات پر ایکشن کیوں نہیں لیا جاتا؟ پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ جس نے اللہ کی توہین کی اسے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما نے مزید کہا کہ بھارت کے خلاف لڑائی پر پاک فوج کے جوان سرحدوں پر گئے تو ہم نے انہیں حوصلہ دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15516 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C