مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
👁️ 77 بار دیکھا گیا
مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
مردان (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کی پولیس انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے مردان سے کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی مردان نے بدنام زمانہ دہشت گردزاہد علی ولد یوسف ساکن مردان رستم کو گرفتار کیا ہے جو پندرہ سال سے رستم اور بنیر کی پہاڑیوں میں روپوش تھا اور پولیس کو اغوا برائے تاوان اور قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب تھا، وہ دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں بھی مطلوب تھا اور حکومت نے اسکی گرفتار ی پر 10 لاکھ روپے کا انعام مقرر کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5066 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C