مسئلہ کشمیر کا حل مقامی عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیئے۔ اقوام متحدہ
👁️ 56 بار دیکھا گیا
مسئلہ کشمیر کا حل مقامی عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیئے۔ اقوام متحدہ
نیو یارک (ویب ڈیسک) سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈویارچ نے کہا کہ باہمی گفتو شنید کے ذریعے حل کی تلاش کشمیری عوام کے جائز حقوق کے تحفظ کی عکاس ہونی چاہیئے جس کے لیے اقوام متحدہ تعاون کرتی رہے گی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے پاک و ہند کے درمیان مسئلہ کشمیر کے سفارتی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈویارچ نے اپنی یومیہ پریس بریفنگ کے دوران کشمیر سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ باہمی گفتو شنید کے ذریعے حل کی تلاش کشمیری عوام کے جائز حقوق کے تحفظ کی عکاس ہونی چاہیئے جس کےلیے اقوام متحدہ تعاون کرتی رہے گی۔
یاد رہے کہ بھارت نے اپنے دستور کی 370 ویں شق کے بہانے 5 اگست کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7395 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C