مصر نے ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 6 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی
👁️ 111 بار دیکھا گیا
مصر نے ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 6 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی
قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر میں عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ملوث 5 ملزمان کو سزائے قید بامشقت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مصری خبر ایجنسی MENA کے مطابق عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے پر 5 افراد کو قید اور ایک شخص کو 15 سال سخت قید کی سزا دینے کا حکم سنایا ہے۔
قاہرہ کی فوجداری عدالت کے فیصلے میں ملزم علاء علی کو 15 سال جیل اور 5 لاکھ مصری پاؤنڈز جرمانے کی سزا دی گئی۔ اس کے علاوہ پانچ ملزمان حسن درباغی، محمد حسن، حمیدہ انصاری، کریمی محسن اور شفیعی حسن کو عمر قید اور 5 لاکھ مصری پاؤنڈز جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
نیوز ایجنسی کے مطابق جس شخص کو 15 سال سخت قید کی سزا ملی ہے اُس پر 1500 مصری پاونڈز کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے جبکہ اس نے شیعہ مذہب بھی اختیار کر رکھا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1889 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C