06/January/2022

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ہلاک

👁️ 23 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ہلاک

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں آج ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

اس ہلاکت کی فلسطینی حکام کے علاوہ مقامی طبی ذرائع نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ مرنے والے فلسطینی کی عمر اکیس برس اور نام باقر ہشاش بتایا گیا ہے۔ اسے ویسٹ بینک کے شمالی شہر نابلوس کے نواح میں سر میں گولی ماری گئی۔ جس وقت یہ واقعہ پیش آیا، اس وقت اسرائیلی فوج نابلوس کے قریب ایک مہاجر کیمپ میں کارروائی کر رہی تھی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C