مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس فورس کے افسر نے خودکشی کرلی
👁️ 42 بار دیکھا گیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس فورس کے افسر نے خودکشی کرلی
سری نگر (ڈیلی اردو) بھارتی کشمیر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے آفیسر نے خود کو سرکاری پستول سے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بھدرواہ میں سی آر پی ایف کے سب انسپکٹر نے فوجی اڈے میں اپنی رائفل سے سر میں گولی مار کر خود کشی کرلی۔ ساتھی اہلکاروں نے شدید زخمی حالت میں ملٹری اسپتال پہنچایا جہاں دوران علاج آفیسر نے دم توڑ دیا۔
سرکاری پستول سے خودکشی کا یہ واقعہ 33 بٹالین ہیڈ کوارٹر بھدرواہ میں پیش آیا۔ تاحال خودکشی کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔ آفیسر کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے جب کہ واقعے کی تفتیش کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔
واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکاروں کی پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور 2007 سے تاحال خودکشی یا آپسی جھگڑوں میں ہلاک ہونے والے اہکاروں کی تعدد 468 ہوگئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C