ملائیشین ایئر فورس بیس میں فائرنگ، 4 اہلکار ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
ملائیشین ایئر فورس بیس میں فائرنگ، 4 اہلکار ہلاک
کوالالمپور (ڈیلی اردو) رائل ملائیشین ایئر فورس (آر ایم اے ایف) کے چار اہلکار شمالی بورنیو ریاست سراواک میں اپنے کیمپ کے اندر فائرنگ کے ایک واقع میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
#NSTnation It is learnt that the incident happened when one of the four killed took his weapon and fired at three of his colleagues, just before their night shift ended.#RMAF #airforcepersonnel #killed #shootinghttps://t.co/hcgmME2ZcD
— New Straits Times (@NST_Online) August 13, 2021
سراواک ریاست کے پولیس کمشنر عیدی اسماعیل نے جمعہ کو اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ کیمپ کے گارڈ ہاؤس میں ہوئی، جس میں تین متاثرین موقع پر ہی ہلاک ہوئے اور ایک شدید زخمی قریبی ہسپتال میں دم توڑ گیا جہاں وہ زخمی ہونے کے بعدزیر علاج تھا۔
انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور فرانزک ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔
علاوہ ازیں، رائل ملائیشین ایئر فورس نے بھی اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے تفتیش کاعمل سنبھال رکھا ہے اور اس کے اسباب کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
بیان میں عوام کو اس واقعے سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کرنے کے حوالے سے بھی خبردار کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 317 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4603 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2469 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2120 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C