ملاکنڈ ڈویژن: درگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی انچارج سمیت 4 افراد ہلاک، 2 زخمی
👁️ 35 بار دیکھا گیا
ملاکنڈ ڈویژن: درگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی انچارج سمیت 4 افراد ہلاک، 2 زخمی
درگئی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ کی تحصیل درگئی کے علاقے ہریانکوٹ میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی انچارج پر حملہ ہوا ہے جس میں سیکیورٹی انچارج وکیل خان بیٹے اور دو ساتھی سمیت ہلاک ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے وکیل خان کے ایک بیٹے سمیت دو افراد زخمی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئی منتقل کردیا گیا ہے۔
لیویز ذرائع کے مطابق مقتولین دو موٹرسائیکلوں پر گھر جارہے تھے کہ ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔
ذرائع کے مطابق ایک موٹرسائیکل پر وکیل خان اپنے دونوں ساتھیوں سمیت سوار تھے، جبکہ دوسری موٹر سائکل پر ان کا ایک ساتھی سوار تھا۔
مقتول وکیل خان کے بھائی کو خبر ملی تو وہ صدمہ برداشت نہ کرسکے اور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔
فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقہ مکینوں نے درگئی میں احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3317 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C