ملکہ برطانیہ نے بیٹے کی بجائے پوتے شہزادہ ولیم کو بادشاہ نامزد کردیا
👁️ 155 بار دیکھا گیا
ملکہ برطانیہ نے بیٹے کی بجائے پوتے شہزادہ ولیم کو بادشاہ نامزد کردیا
لندن (ویب ڈیسک) برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم نے برطانیہ کے نئے بادشاہ کے طور پر اپنے بیٹے کے بجائے پوتے کو منتخب کرلیا ہے۔
ملکہ برطانیہ نے اپنی بیماری کے باعث بادشاہت چھوڑنے اور برطانیہ کے نئے بادشاہ کا ممکنہ طور پر فیصلہ بھی کرلیا ہے اور انہوں نے تخت نشینی کے لیے بیٹے کے بجائے پوتے شہزادہ ولیم کو منتخب کرلیا۔
میڈیا اطلاعات ہیں کہ ملکہ ایلزبتھ ’ڈیمینشیا‘ میں مبتلا ہوچکی ہیں اور وہ مزید زیادہ عرصے تک بطور خدمات سر انجام دینا نہیں چاہتیں۔
رپورٹ میں شاہی محل کے قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ ملکہ برطانیہ نے تخت نشینی کی منتقلی کے لیے ایک خفیہ تقریب بھی منعقد کی، جس میں انہوں نے اپنے پوتے کو بادشاہ کے طور پر منتخب کرلیا۔
ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ملکہ برطانیہ بیٹے شہزادے چارلس سے زیادہ پوتے شہزادہ ولیم کو پسند کرتی ہیں اور انہیں یقین ہے کہ وہ اپنے والد سے زیادہ احسن طریقے سے بادشاہت کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 299 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4811 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3571 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3415 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C