ملک بھر میں 4863 افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد، کروڑوں روپے ضبط: نیکٹا
👁️ 115 بار دیکھا گیا
ملک بھر میں 4863 افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد، کروڑوں روپے ضبط: نیکٹا
سلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے مطابق ملک بھر میں 4863 افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ہیں۔
نیکٹا کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے منجمند اکاؤنٹس سے 13 کروڑ 60 لاکھ روپےضبط کرلیے۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہےکہ ملک بھر سے مزید 178 افراد کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا، ان تمام افراد کے نام سیکیورٹی اداروں کی اطلاع پر شامل کیے گئے جب کہ دہشتگردی ایکٹ کے تحت اس وقت 8307 افراد فورتھ شیڈول میں شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 69 تنظیموں کو کالعدم قرار دیا گیا ہے اور 2 کی نگرانی کی جارہی ہے جب کہ نام بدل کرکام کرنے والی 20 سے زائد تنظیموں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C