09/November/2019

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد

👁️ 93 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
منشیات برآمدگی کیس: رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (ویب ڈیسک) عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

لاہور میں انسداد منشیات عدالت میں منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاکر حسن نے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا،عدالت نے رانا ثنااللہ کی ضمانت کی اپیل مسترد کر دی ،عدالتی فیصلہ آنے کے بعد رانا ثنا اللہ کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثناءاللہ کو یکم جولائی کو منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C