منشیات سمگلنگ کیس: سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ اور انکے خاندان کے اثاثے منجمد
👁️ 118 بار دیکھا گیا
منشیات سمگلنگ کیس: سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ اور انکے خاندان کے اثاثے منجمد
لاہور (ڈیلی اردو) وزارت انسداد منشیات نے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ اوران کے خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا‘۔ وزارت انسداد منشیات نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کو تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر وزارت انسداد منشیات کے مطابق رانا ثنااللہ اور ان کے خاندان کے اثاثے مبینہ طور پر منشیات فروشی کو تحفظ دیکر بنانے کے شواہد ملے ہیں، رانا ثنااللہ کے نام پر 3 پلاٹ، 15 دکانیں ہیں اور رانا ثنااللہ کی بیوی کے نام پر ایک پلاٹ اور 5 دکانیں ہیں جبکہ انکی بیٹی اور داماد کے نام پر 4 پلاٹ اور 11 دکانیں ہیں، 6 دکانیں اور 2 کمرشل پلاٹ بھی رانا ثنااللہ اور بیوی کے مشترکہ نام پر ہیں، اس کے علاوہ بھائی اور والدہ کے نام پر 2 گھر بھی ہیں ڈپٹی ڈائریکٹر وزارت انسداد منشیات کے مطابق رانا ثنااللہ کی بیوی کے رشتے دار کے نام پر ایک پلاٹ ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر وزارت انسداد منشیات نے حکم نامے میں کہا ہے کہ کیس کے 2 ملزمان کی ملکیت والی جائدادیں بھی منجمد کی جائیں جبکہ ان تمام جائدادوں کی خرید و فروخت اور منتقلی ہرگز نہ ہونے پائے، حکم نامے کے مطابق خلاف ورزی پر سزا و جرمانہ ہو سکتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8829 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4562 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2451 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C