میکسیکو: سرحد کے قریب ٹرک سے 175 تارکین وطن گرفتار
👁️ 96 بار دیکھا گیا
میکسیکو: سرحد کے قریب ٹرک سے 175 تارکین وطن گرفتار
میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو کے حکام نے جنوبی ریاست چیاپاس کے سرحدی علاقے میں ایک ٹرک سے 175 تارکین وطن گرفتار کیے ہیں۔
برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل مائیگریشن انسٹی ٹیوٹ (آئی این ایم) کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ چیاپاس کے علاقے میں واقع ایک چیک پوائنٹ پر معمول کی کارروائی کے دوران امیگریشن افسران کو ایک ٹرک کے اندر سے چیخنے اور مارنے کی آوازیں آئی جس پر ٹرک کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے پچھلا دروازہ کھولا گیا تو اس کے اندر سے 175افراد برآمد ہوئے ہیں جو کہ غیر قانونی طور پر امریکا داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1889 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C