وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
👁️ 177 بار دیکھا گیا
وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
بیجنگ (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان بیجنگ میں ایک خطہ ایک شاہراہ فورم کے موقع پر رہنمائوں کی گول میز کانفرنس میں بھی شرکت کریںگے جس میں38ملکوں کے رہنما شریک ہوںگے۔
وزیراعظم کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کریں گے۔وہ متعدد سربراہان مملکت اور حکومت سے ملاقاتیں کریںگے جن میں صدر شی چن پنگ ‘ وزیراعظم لی کی کیانگ اور کاروباری رہنمائوں سے ان کی ملاقاتیں شامل ہیں۔ پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کریں گے
وزیراعظم فورم کے بعد اتوار کو پاکستان بزنس اورسرمایہ کاری فورم سے خطاب کریں گے جس میں ممتاز پاکستانی اور چینی تاجر شرکت کریںگے۔
وزیراعظم صدر شی چن پنگ اوردوسرے عالمی رہنمائوں کے ہمراہ بیجنگ میں باغبانی سے متعلق بین الاقوامی نمائش بھی دیکھیں گے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
03/June/2026 👁️ 281 بار دیکھا گیا
امریکی طیاروں نے ایک بار پھر ایران میں فضائی حملے کیے، پاسداران انقلاب کی جوابی کارروائیاں
03/June/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، چھٹی پر آیا پولیس اہلکار ہلاک
03/June/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
جزوی جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپیں جاری
03/June/2026 👁️ 326 بار دیکھا گیا
بنوں: دہشت گردوں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی، پشاور میں دھماکا
03/June/2026 👁️ 274 بار دیکھا گیا
لبنان میں طویل المدتی اسرائیلی قبضہ ناقابلِ قبول ہے، فرانس
03/June/2026 👁️ 481 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8783 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4464 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3190 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2366 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2049 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1861 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C