وزیراعظم نے یمن حکومت اور علیحدگی پسند جماعتوں کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا
👁️ 108 بار دیکھا گیا
وزیراعظم نے یمن حکومت اور علیحدگی پسند جماعتوں کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے سعودی عرب کی قیادت اور متحدہ عرب امارات کی حکومت کی حمایت سے کئے گئے اقدام کے نتیجے میں طے پانے والے ریاض معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
Pakistan welcomes the conclusion of the landmark Riyadh Agreement, as a result of the initiative taken by the Saudi leadership and support by UAE Government. We believe it is a crucial and important step forward towards a political solution and durable peace & security in Yemen.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 6, 2019
وزیراعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ یمن میں تنازعے کے سیاسی حل اور پائیدار امن و سلامتی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
پاکستان سعودی قیادت کے عملی اقدامات اور اماراتی حکومت کی حمایت سے طے پانے والے تاریخی "میثاقِ ریاض" کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ معاملے کے سیاسی حل اور یمن میں دیرپا امن و استحکام کی جانب پیشرفت کے حوالے سے یہ معاہدہ قطعی طور پر نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 6, 2019
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C