03/September/2019

وفاقی حکومت کے ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی بہتری کیلئے 36 کروڑ روپے جاری

👁️ 95 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
وفاقی حکومت کے ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی بہتری کیلئے 36 کروڑ روپے جاری

وفاقی حکومت کے ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی بہتری کیلئے 36 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی بہتری اور بحالی اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کے قیام کیلئے 36 کروڑ روپے جاری کر دیئے ہیں۔

وزارت منصوبہ بندی کے مطابق ریلوے کا یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اہم تزویراتی حصہ ہے۔

حکومت نے رواں مالی سال کے دوران منصوبے کے ابتدائی ڈیزائن کیلئے ایک ارب 80 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C