وفاقی وزیر دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں: بلاول بھٹو
👁️ 173 بار دیکھا گیا
وفاقی وزیر دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں: بلاول بھٹو
رتو ڈیرو (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے بیان پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نیب کے ذریعہ جھوٹے کیس بنوا رہی ہے۔ اپوزیشن دباؤ میں نہیں آئے گی۔ ابھی سیاسی مارچ نہیں تھا، عوام کے رسپانس نے اسے ٹرین مارچ بنا دیا۔
رتو ڈیرو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں۔ کالعدم تنظیموں کے سہولت کار وزیروں کو ہٹانے کے بجائے ایک اور ایسا وزیر لایا گیا ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن حکومت کے دباؤ میں نہیں آئے گی۔ سیاسی مارچ نہیں تھا لیکن عوام کا بہت رسپانس ملا۔ وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خان صاحب سیاسی مخالفین کے خلاف جھوٹے کیسز بنواتے ہیں۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ افغان مسئلہ پر عمران خان کا بیان غیر مناسب تھا۔ افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغان نمائندے ہی کر سکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C