ٹانک: نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کمشنر ریاض خان سمیت 4 افراد کو اغوا کر لیا
👁️ 135 بار دیکھا گیا
ٹانک: نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کمشنر ریاض خان سمیت 4 افراد کو اغوا کر لیا
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو) اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر ریاض خان کو 4 ساتھیوں سمیت ٹانک میں اغوا کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے سے اسسٹنٹ کمشنر کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ گومل کی حدود میں کوٹ مرتضی کے علاقے میں پیش آیا ہے جہاں اغوا کاروں نے رات کی تاریکی میں ریاض خان کو اسلحے کے زور پر اغوا کیا۔
پولیس کے مطابق اغوا کار فوجی یونیفارم میں ملبوس تھے جو ریاض خان کے حجرہ میں داخل ہوئے اور انکو اغوا کرلیا۔
پولیس کے مطابق ریاض خان ماں کی فوتگی کے سلسلے میں گاوں آئے تھے۔
پولیس نے بتایا کہ ریاض خان کے ہمراہ اغوا ہونے والوں میں ممتاز ،مدثر اور صدام بھی شامل ہیں جوکہ ریاض خان کے قریبی رشتہ دار ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C