پارا چنار: قبائلی ضلع کرم میں آل پاکستان امن فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح
👁️ 79 بار دیکھا گیا
پارا چنار: قبائلی ضلع کرم میں آل پاکستان امن فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح
پاراچنار (محمد صادق) آل پاکستان امن فٹبال ٹورنامنٹ پاراچنار میں شروع ہوگیا، ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، افتتاحی میچ ڈسٹرکٹ کرم اور درہ آدم خیل کے ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آل پاکستان امن فٹبال ٹورنامنٹ خیبر پختونضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں شروع ہوگیا امن ٹورنامنٹ میں چاروں صوبوں، گلگت اور نئے ضم شدہ قبائلی اضلاع سے بیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ جناح سٹیڈیم پاراچنار میں ڈسٹرکٹ کرم اور درہ آدم خیل کے ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا میچ کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا جس میں درہ آدم خیل نے ڈسٹرکٹ کرم کو چار کے مقابلے پانچ گولوں سے شکست دی۔
ڈسٹرکٹ سپورٹس مینیجر امجد حسین اور ڈسٹرکٹ پلاننگ آفیسر مفتاح اللہ کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع میں بدامنی کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں ختم ہوگئی تھیں اور اس قسم ایونٹس کے انعقاد کرنے کا مقصد کھیلوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ قبائلی اضلاع کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے سمیت قبائلی کھلاڑیوں کو ملکی سطح پر کھیلنے کیلئے مواقع فراہم کرنا ہے آل پاکستان امن ٹورنامنٹ دس روز تک جاری رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5087 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C