پاکستان میں پی ایس ایل فور کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے: چیئرمین پی سی بی
👁️ 96 بار دیکھا گیا
پاکستان میں پی ایس ایل فور کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے: چیئرمین پی سی بی
دبئی (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نےاعلان کیا ہے پاکستان میں پی ایس ایل 4 کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ لاہور اور کراچی میں میچز اپنے مقررہ ٹائم پر ہی ہوں گے اور تمام فرنچائز کا متفقہ فیصلہ ہے لیگ پاکستان میں ہی ہو۔
چیئرمین نے کہا کہ پی ایس ایل کے تمام کھلاڑی پاکستان میں کھیلنے کو تیار ہیں، کسی کھلاڑی نے پاکستان آنے سے انکار نہیں کیا جب کہ فرنچائزاونرز کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے ہمارا ساتھ دیا۔
واضح رہے کہ پاک، بھارت کشیدگی کے بعد پی سی بی حکام نے دبئی میں غیر ملکی کرکٹرز کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور ان میٹنگز میں بورڈ عہدیدار فارن پلیئرز کو پاکستان میں کھیلنے کی مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کروا رہے ہیں
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26267 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15515 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C