پاکستان کا نصر میزائل کا کامیاب تجربہ، نصر میزائل نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا
👁️ 166 بار دیکھا گیا
پاکستان کا نصر میزائل کا کامیاب تجربہ، نصر میزائل نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان کا نصر میزائل کا کامیاب تجربہ، نصر میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے، نصرمیزائل نے کامیابی سے ہدف کونشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاک فوج نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، نصر میزائل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا۔ ماہرین دفاع کے مطابق نصر میزائل کے کامیاب تجربہ سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوا ہے.
جنرل زبیر نے آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ، سائنس دانوں اور انجینئرز کو مبارک باد دی۔
وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت عارف علوی اور سروسز چیفس نے میزائل کی کامیاب آزمائشی لانچ پر پاک فوج اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4812 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3443 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C