پتوکی: 5 سالہ بچے کے اغوا کا ڈرامہ رچانے والا قاتل باپ نکلا، لاش برآمد
👁️ 58 بار دیکھا گیا
پتوکی: 5 سالہ بچے کے اغوا کا ڈرامہ رچانے والا قاتل باپ نکلا، لاش برآمد
پتوکی (ڈیلی اردو) پتوکی میں پانچ سالہ بچے کے اغوا کا ڈرامہ رچانے والا قاتل باپ نکلا‘ بچے کی لاش پبجاب کے ضلع قصور کی تحصیل پتوکی کے نواحی علاقے سر سنگھ سے گہرے گھڑوں سے برآمد۔
ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر گذشتہ روز اغواء ہونے والے پانچ سالہ بچے احسن کو بازیاب کروانے کے لئے ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی پولیس نصراللہ بھٹی کو ٹاسک دیا گیا تھا-
پتوکی تھانہ سٹی پتوکی پولیس ایس ایچ او نصراللہ بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طوطل ملانوالہ بائی پاس پتوکی کے رہائشی غلام محی الدین نے اپنے پانچ سالہ بچے احسن کے اغواء کی اطلاع تھانہ سٹی پتوکی کو دی جس پر پولیس نے اپنی کاروائی تیز کردی۔
پولیس نے بچے کے باپ کا ڈرامہ بے نقاب کر کے بچے کی لاش نواحی علاقہ سرسنگھ کے گہرے گھڑوں سے برآمد کرکے باپ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم باپ نے اپنے بچے کو قتل کرنے کے بعد بچے کی لاش سر سنگھ کے گہرے گڑوں میں پھینک دی تھی۔
پولیس نے ملزم سے مزید تحقیقات شروع کردی۔ پتوکی پولیس ذرائع کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ بچے کا والد ڈپریشن کا شکار تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 15 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
بھارت کا جرمنی سے 8 ارب ڈالر مالیت کی جدید آبدوزیں حاصل کرنیکا منصوبہ
17/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2097 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C