پشاور: حساس اداروں اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 20 من دھماکا خیز مواد برآمد، 3 افراد گرفتار
👁️ 27 بار دیکھا گیا
پشاور: حساس اداروں اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 20 من دھماکا خیز مواد برآمد، 3 افراد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے ایف آر حسن خیل میں حساس اداروں اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 20 من دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق حسن خیل میں حساس اداروں کی اطلاع پر غیرقانونی دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی کے لئے آپریشن کیا گیا، جس میں ناقابل یقین طور پر 20 من دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔
ایف آر پشاور کے سب ڈویژن حسن خیل میں خفیہ اداروں اور پولیس کا مشترکہ آپریشن
مائیننگ کمپنیز کے گوداموں پر چھاپہ
مقررہ مقدار سے زیادہ دھماکہ خیز مواد رکھنے پر تین گوداموں کے خلاف کاروائی تین افراد گرفتار
ڈیٹو نیٹرز 157سیفٹی وائیر 110 میٹرز بارود 792 کلو گرام شامل ہیں pic.twitter.com/LvhrpaiYJs— Imran Bukhari (@imranbukharibk) February 19, 2022
حکام نے بتایا کہ آپریشن کے دوران دھماکوں میں استعمال ہونے والے 157 ڈیٹونیٹر، سیفٹی وائیر، 110 میٹرز بارود، 792 کلو گرام اور 11 سو میٹر فیوز بھی برآمد ہوئے ہیں، غیر مجاز دھماکا خیز مواد سے بھرے گوداموں سے موقع پر موجود 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جب کہ مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4598 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2118 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C