پشاور سے اہم دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 10 لاکھ مقرر تھی
👁️ 24 بار دیکھا گیا
پشاور سے اہم دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 10 لاکھ مقرر تھی
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا پولیس نے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد کی گرفتاری پر 10 لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔
بڈھ بیر پولیس کے مطابق دہشت گرد سرفراز عرف فرازے دہشت گردی، پولیس پر حملے، قتل اور دیگر سنگینن وارداتوں میں مطلوب تھا اور حکومت نے اس کے سر کی قیمت دس لاکھ مقرر کر رکھی تھی۔
دہشت گرد 2012 میں چوکی انقلاب پولیس ٹیم پر حملے میں بھی ملوث ہے، حملے کے دوران سب انسپکٹر مرسلین خان ہلاک ہوئے تھے۔
ایس پی صدر ڈویژن وقار احمد کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8859 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4633 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2481 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2212 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C