پشاور: لنڈی کوتل میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، القائدہ اور داعش کے چار دہشتگرد گرفتار
👁️ 34 بار دیکھا گیا
پشاور: لنڈی کوتل میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، القائدہ اور داعش کے چار دہشتگرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی پشاور کی قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقہ سلطان خیل میں کارروائی کی جہاں سے دوران کارروائی کالعدم تنظیم القائدہ اور داعش سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔
https://twitter.com/Natsecjeff/status/1454346333448556544?t=D7qHrH0kn1nsEigigBT2Qg&s=19
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم القاعدہ اور داعش سے ہے، جو پشاور اور اطراف میں بڑی کارروائی کا منصوبہ بنارہے تھے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے اس کارروائی کو بڑی پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بروقت کارروائی سے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا۔
گرفتار دہشت گرد سے خودکش جیکٹس، ہینڈ گرنیڈز، 4 عدد مقناطیسی آئی ای ڈیز، 6 عدد اینٹی پرسنل آئی ای ڈیز، 58 عدد آئی ای ڈی ریسیورز، 9 عدد آئی ای ڈی ڈیٹونیٹرز، 14 کلو گرام دھماکہ خیز مواد اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والے آلات و مواد برآمد ہوا جبکہ دہشت گردوں کو مزید تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C