پشاور میں افغانستان کا پرچم آویزاں کرنیوالا افغان شہری گرفتار
👁️ 139 بار دیکھا گیا
پشاور میں افغانستان کا پرچم آویزاں کرنیوالا افغان شہری گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں افغان شہری کو افغان پرچم آویزاں کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔
کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے بورڈ بازار میں یوم آزادی کے ایام میں عوام میں اشتعال دلانے کی خاطر افغانستان کا پرچم آویزاں کرنیوالے مہاجر کو گرفتار کرلیا جبکہ سوشل میڈیا پر افغانی پرچم کی تصویر وائرل ہونے پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔
تھانہ یونیورسٹی ٹاؤن کے ایس ایچ او بلال حسین کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ایک نوجوان بورڈ بازار میں لگے سائن بورڈ پر چڑھ کر یوم آزادی کے ایام میں پاکستانی عوام میں اشتعال دلانے کی خاطر افغانستان کا پرچم آویزاں کر رہا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کاروائی کرکے نوجوان کو گرفتار کیا گیا۔
جس کی شناخت نعمت ولد سردار سکنہ افغانستان حال تاج آباد پشاور کے نام سے ہوئی پولیس کے مطابق گرفتار مہاجر کیخلاف دفعہ 153 اے کے تحت مقدمہ درج کیاگیا۔
دوسری جانب ٹاؤن تھری انتظامیہ نے بھی فوری ایکشن لیتے ہوئے افغانی پرچم اتار لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C