پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی اے ایس آئی دم توڑ گیا
👁️ 38 بار دیکھا گیا
پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی اے ایس آئی دم توڑ گیا
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے مچنی گیٹ ڈاگ کارہ میں پولیس موبائل پر ہونے والی فائرنگ میں زخمی ہونے والا اے ایس آئی چل بسا۔
تفصیلات کے مطابق پیر کی رات پشاور کی علاقے مچنی گیٹ ڈاگ کارہ میں دہشت گردوں نے معمول کی گشت پر موجود پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی تھی جس کے نتیجے میں 2 اہلکارو موقع پر ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا تھا۔
ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار معمول کی پٹرولنگ گشت پر تھے کہ دہشتگردوں نے گھات لگا کر موبائل پر حملہ کیا، حملے میں کانسٹیبل اجمل اور سراج موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے جبکہ موبائل افسر مظہر زخمی ہوا، فائرنگ کے بعد نامعلوم دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا اے ایس آئی مظہر 2 روز تک نجی ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد آج دم توڑ گیا ہے جس کے بعد ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 3 ہو گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3315 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C